10 ستمبر 2011 - 19:30

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے وزیر خارجہ نے مصر میں اسرائیل اور سعودی عرب کے سفارتخانہ پرمصری جوانوں کے حملے پر شدید تنقید کی ہے۔

ابنا: الیوم السابع سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے مصر میں اسرائیل اور سعودی عرب کے سفارتخانوں  پرمصری جوانوں کے حملے پر تنقید کی ہے۔ اس نے کہا کہ اسرائیلی سفارتخانہ کی حفاظت ایک ضروری امرہے۔ ............

/169